بدھ 11 فروری 2026 - 12:23
ویڈیو/ قم المقدسہ میں 22 بہمن کی تاریخی ریلی؛ عوام کا دشمنوں کو دندان شکن جواب

حوزہ/ انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر قم المقدسہ میں منعقد ہونے والی 22 بہمن کی ریلی اس سال خصوصی اہمیت کی حامل رہی، جہاں عوام نے بھرپور اور وسیع شرکت کے ذریعے انقلابِ اسلامی اور اسلامی نظام سے اپنی غیر متزلزل وفاداری کا عملی مظاہرہ کیا۔

Video Duration: 00:15
Video Duration: 00:08

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha